Sabir.jutt: کسی کو اندر سے توڑنا ہو...... تو...... تو...... اس کے اتنے قریب ہو جاؤ اور کہ اک منٹ کی دوری بھی سال برابر ہو.... اور جب وہ آپ کے جال میں پھنس جائے تو خوب استعمال کر نے کے بعد.... آپ نے کھسک جاییں پھر اس شخص کا ٹوٹنا دیکھیں..... آپ نے میرے ساتھ ایسا ہی کیا تھا32 months ago
Sabir.jutt: : تجھے کیا لگتا ہے غالب ۔ مجھے تو دال میں کچھ کالا لگتا ہے32 months ago