Damadam.pk
Comments on post titled میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے سرِ آئینہ مرا عکس ہے پس ِ آئینہ کوئی اور ہے۔ میں کسی کے دست ِ طلب میں ہوں تو کسی کے حرف ِ دعا میں ہوں میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے۔۔۔ عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی میں قریب ہوں کسی اور کے، مجھے جانتا کوئی اور ہے۔۔۔ تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی، مجھے دوستوں کا پتہ نہ تھا تری داستاں کوئی اور تھی، مرا واقعہ کوئی اور ہے۔۔۔ وہی منصفوں کی روایتیں، وہی فیصلوں کی عبارتیں مرا جرم تو کوئی اور تھا، پہ مری سزا کوئی اور ہے۔ کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے۔ 🔥 (updated 42 months ago) | Damadam

میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سرِ آئینہ مرا عکس ہے پس ِ آئینہ کوئی اور ہے۔
میں کسی کے دست ِ طلب میں ہوں تو کسی کے حرف ِ دعا میں ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے۔۔۔
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی
میں قریب ہوں کسی اور کے، مجھے جانتا کوئی اور ہے۔۔۔
تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی، مجھے دوستوں کا پتہ نہ تھا
تری داستاں کوئی اور تھی، مرا واقعہ کوئی اور ہے۔۔۔
وہی منصفوں کی روایتیں، وہی فیصلوں کی عبارتیں
مرا جرم تو کوئی اور تھا، پہ مری سزا کوئی اور ہے۔
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے۔
🔥
S  : میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے سرِ آئینہ مرا عکس ہے پس ِ - 
 
Devana22My pleasure42 months ago

Shazadai.HooriaThanks42 months ago

Devana22liked42 months ago

Sufi_RajputNo need 🎗️🦋42 months ago

Shazadai.HooriaAp unfollow kr skhte ho mein na cmnt bk krti na follow bk na kya Kyu ka jawab dena psnd42 months ago

Shazadai.HooriaThanks42 months ago

Sufi_RajputK42 months ago

IIOo_rOmanc_king_oOIIfollow me42 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a5  .a5

.b2  .b2

.d5  .d5

.f3  .f3

.g1  .g1

.h6  .h6

.h7  .h7

.j5  .j5

.l5  .l5

.m8  .m8

.r8  .r8

.s8  .s8

.u5  .u5

.v2  .v2

.x4  .x4