Comments on post titled میں آپ کے ساتھ ہوں " ، یہ لفظ جسے بھی بولیں ، سچے دل سے بولیں اور سوچ سمجھ کر بولیں ۔اِن لفظوں میں چُھپی سچائی جیسے دل کو خوشی دیتی ہے ، اسی طرح ان لفظوں میں چھپا دھوکا بہت زیادہ اذیت دیتا ہے ، اور یہ اذیت اکثر " آہ " کی صورت اختیار کرلیتی ہے ❤️🙂 (updated 44 months ago) | Damadam