mano_bili-11 : اور بے شک ہم نے بہت سے انسان اور جن دوزخ کے لیے پیدا کیے ہیں ان کے دل ہیں لیکن ان سے سمجھتے نہیں وہ آنکھیں جن سے دیکھتے نہیں اور وہ کان جن سے سنتے نہیں وہ جانوروں کی طرح ہیں بلکہ ان سے بڑھ کر گمراہ وہی غفلت میں پڑے ہیں،۔۔۔۔۔سورہ الاعراف آیت 17944 months ago