Comments on post titled عشق میں ناکامی اپنی جگہ لیکن جدائی کی تختیاں ہمارے دلوں پہ آویزاں ہے, جیسے پرانی قبروں پہ لگے ہوئے کتبے ہم ایسے لوگ جو اپنے بختوں سے ہار جاتے ہیں وہ دوبارہ ناکامی کے ڈر سے محبت نہیں کرتے ہم ایسے لوگ زندہ ہو کے بھی جینا چھوڑ دیتے ہیں غم ہجراں، وحشت دل، غم تنہائی کی تہیں ہمارے خاکستری جسموں پہ اپنی جڑیں مضبوط کرتی ہیں ہم پھر لاعلاج ہو جاتے ہیں ہم زندہ ہو کے بھی مرے ہوئے ہوتے ہیں شاید ہم پاگل ہو جاتے ہیں. 🙂💔 (updated 38 months ago) | Damadam