Comments on post titled ہمیں نہ تو کسی کی "آہ"کا سبب بننا اور نہ ھی کسی کی "واہ" کی خواھش رکھنی...
،کیونکہ کسی کی آہ سے ہماری دنیا اور آخرت برباد ہو سکتی ہےاور کسی کی واہ کا نشہ ہمیں تکبر میں ڈبو سکتا ہے ... یا اللہ! ہم آپ سے دنیا و آخرت میں معافی اور عافیت کا سوال کرتے ہیں!! یا باری تعالیٰ ہمیں ایسا بنادیں کہ آپ کو پسند آجائیں-آمین
Aarzoo Eman 💝 (updated 41 months ago) | Damadam