Comments on post titled میں درد کی اک کتاب ہوں
مجھے کیا کرو گے کھول کے
میرے ورق ورق پہ اشک ھیں
میری بے بسی کے خیال ھیں
مجھے زندگی سے گلہ نہیں
جسے چاہا وہ ملا نہیں
لگی چوٹ دل پہ جو عشق کی
ابھی زخم وہ بھرا نہیں
میرے حوصلے کا کمال دیکھ
میری سادگی کا جمال دیکھ🔥 (updated 42 months ago) | Damadam