Comments on post titled محبت ریت جیسی تھی
مجھے یہ غلط فہمی تھی
کہ محبت ڈھیر ساری تھی
میں دونوں ہاتھ بھر بھر کر
محبت کو سنبھالوں گی
زمانے سے چھپالوں گی
کبھی کھونے نہیں دوں گی
مگر، میں نے اسی ڈر سے
کہ محبت ہی نہ کھو جاۓ
یہ مٹھیاں بند رکھی تھیں
مگر، جب مٹھیاں کھولیں
تو دونوں ہاتھ خالی تھیں
محبت کے سوالی تھیں
کیونکہ......
محبت ریت جیسی تھی....!!!! 🥀 (updated 40 months ago) | Damadam