mano_bili-11: جب تم منہ اٹھائے چلے جاتے تھے اور پیٹھ پھیر کر کسی کو نہ دیکھتے اور دوسری جماعت میں ہمارے رسول تمہیں پکار رہے تھے تو تمہیں غم کا بدلہ غم دیا اور معافی اس لئے سنائی کہ جو ہاتھ سے گیا اور جو مصیبت تم پر پڑی اس کا رنج نہ کرو اور اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے،...سورہ العمران ایت 5336 months ago