Comments on post titled کہاں کا منصب کہاں کی دولت🌹🥀
قسم خدا کی یہ ہے حقیقت🌹🥀
جنہیں بلایا ہے مصطفٰی ﷺ نے♥️🌹
وہی مدینے کو جا رہے ہیں♥️🌹
بنے گا جانے کا جلد بہانہ🌹🥀
کہے گا آکر کوئی دیوانہ🌹🥀
چلوتمہیں مدینہ♥️🌹
مدینے والے ﷺ بلا رہے ہیں♥️🌹
ان شاءاللہ♥️
آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم♥️🌹🌹🥀 | Damadam