mano_bili-11: اور قسم نہ کھائیں وہ جو تم میں فضیلت والے اور گنجائش والے ہیں قرابت والوں اور مسکینوں اور اللہ کی راہ میں ہجرت کرنے والوں کو دینے کی، اور چاہیے کہ معاف کریں اور درگزریں، کیا تم اس بات کو پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمہاری بخشش کرے، اور اللہ بخشنے والا مہربان ہے...سورہ النور ایت 2234 months ago