Damadam.pk
Comments on post titled #افسوس تلخ حقیقت 😔😔 والدین اٹھارہ سال گھر میں پال کر ان کے ناز نخرے ہر فرمائش پوری کر کے خود ٹوٹی پرانی چپل پھٹے پرانے کپڑے پہن کر اولاد کی ہر ضرورت پوری کرے باپ سارا دن دھوپ میں جلے یا کسی ادارے میں آفیسروں کی ڈانٹ بیستی تلخ لہجا برداشت کرے ماں فجر ٹائم اٹھ کر ناشتے سمیت ہر چیز حاضر کرے دوپہر کو اسکول سے واپسی پر آپکی چارپائی پر بیٹھنے سے پہلے کھانا حاضر کرے اور وہی اولاد کورٹ کے کٹہرے میں کھڑے ہو کر کہے کہ مجھے ان سے خطرہ ہے۔مجھے تحفظ دیا جائے #افسوس (updated 33 months ago) | Damadam

#افسوس تلخ حقیقت 😔😔
والدین اٹھارہ سال گھر میں پال کر ان کے ناز نخرے ہر فرمائش پوری کر کے خود ٹوٹی پرانی چپل پھٹے پرانے کپڑے پہن کر اولاد کی ہر ضرورت پوری کرے باپ سارا دن دھوپ میں جلے یا کسی ادارے میں آفیسروں کی ڈانٹ بیستی تلخ لہجا  برداشت کرے 
ماں فجر ٹائم اٹھ کر ناشتے سمیت ہر چیز حاضر کرے دوپہر کو اسکول سے واپسی پر آپکی چارپائی پر بیٹھنے سے پہلے کھانا حاضر کرے
اور وہی اولاد  کورٹ کے کٹہرے میں کھڑے ہو کر کہے کہ مجھے ان سے خطرہ ہے۔مجھے تحفظ دیا جائے
#افسوس
G  : #افسوس تلخ حقیقت 😔😔 والدین اٹھارہ سال گھر میں پال کر ان کے ناز نخرے ہر - 
 
Fatimamalik55😔😔33 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.d7  .d7

.g2  .g2

.g8  .g8

.i8  .i8

.j1  .j1

.m3  .m3

.s2  .s2

.s8  .s8

.t2  .t2

.u7  .u7

.v2  .v2

.v3  .v3

.v8  .v8

.w4  .w4