Damadam.pk
Comments on post titled کہتے ہیں کہ "توجہ" اگر پتھر کو بھی دی جائے تو وہ بھی نکھر جاتا ہے ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہے جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملے انسان، حیوان، چرند، پرند سب آپ کے تابع ہونے لگتے ہیں آپ کی تھوڑی سی "توجہ" کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہے ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کی ایک تسلی اُسے دوبارہ جینے کے لیے آمادہ کر دے اس لیے اپنوں سے رابطے میں رہئیے زندگی کو خوبصورت بنائیے۔ (updated 43 months ago) | Damadam

کہتے ہیں کہ "توجہ" اگر پتھر کو بھی دی جائے 
تو وہ بھی نکھر جاتا ہے 
 ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہے 
جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملے
انسان، حیوان، چرند، پرند سب
 آپ کے تابع ہونے لگتے ہیں
آپ کی تھوڑی سی "توجہ"
 کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہے 
آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی
 اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہے
ایسا بھی ہوسکتا ہے کہ آپ کی ایک تسلی 
اُسے دوبارہ جینے کے لیے آمادہ کر دے
اس لیے اپنوں سے رابطے میں رہئیے
 زندگی کو خوبصورت بنائیے۔
C  : کہتے ہیں کہ "توجہ" اگر پتھر کو بھی دی جائے تو وہ بھی نکھر جاتا ہے ہر وہ - 
 
atequAAMEEN SUM AAMEEN43 months ago

ChilliMilli33_meKhush rahoo43 months ago

atequWlcm piyari43 months ago

ChilliMilli33_meThnkss43 months ago

atequAbsolutely right43 months ago

ChilliMilli33_me😍43 months ago

Misbha.Naaz😊43 months ago

ChilliMilli33_meThnkuu43 months ago

Misbha.Naazlk all post43 months ago

ChilliMilli33_meThnkuu dear43 months ago

Deshi-Girl ★ : Wow43 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.c8  .c8

.e3  .e3

.g7  .g7

.h6  .h6

.j4  .j4

.k4  .k4

.m1  .m1

.m5  .m5

.m8  .m8

.o5  .o5

.p6  .p6

.u3  .u3

.w5  .w5

.w6  .w6