Damadam.pk
Comments on post titled مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں پھر وہ کس کے لیے رکھتے ہیں سجا کر آنکھیں میں انہیں دیکھتا رہتا ہوں جہاں تک دیکھوں ایک وہ ہیں جو دیکھیں نا اٹھا کر آنکھیں اس جگہ آج بھی بیٹھا ہوں اکیلا یارو جس جگہ چھوڑ گئے تھے وہ ملا کر آنکھیں | Damadam

مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں 
پھر وہ کس کے لیے رکھتے ہیں سجا کر آنکھیں 
میں انہیں دیکھتا رہتا ہوں جہاں تک دیکھوں 
ایک وہ ہیں جو دیکھیں نا اٹھا کر آنکھیں 
اس جگہ آج بھی بیٹھا ہوں اکیلا یارو 
جس جگہ چھوڑ گئے تھے وہ ملا کر آنکھیں
I  : مجھ سے ملتے ہیں تو ملتے ہیں چرا کر آنکھیں پھر وہ کس کے لیے رکھتے ہیں سجا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c1  .c1

.e1  .e1

.i6  .i6

.k1  .k1

.l6  .l6

.n7  .n7

.n8  .n8

.q1  .q1

.r1  .r1

.s4  .s4

.u1  .u1

.u3  .u3

.v6  .v6

.w8  .w8

.x2  .x2