Comments on post titled مسجد نبوی میں ڈیڑھ سو
گرفتار !
ویزا بھی کینسل اور زندگی بھر مدینہ منورہ میں داخلہ
بند !!!مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی شدید مذمت
کرتی ہوں۔ نبی پاک کے شہر اور حرم پاک کا تقدس اولین ترجیح ہونا چائیے ۔کوئ بھی لیڈر میرے نبی کے
قدموں کی خاک بھی نہیں ۔
#توہین_مسجدنبوی_نامنظور (updated 34 months ago) | Damadam
Baat_Suno: الحَمْدُ ِلله آپ بھی شعور رکھتی ھیں کہ فاحشہ برقعہ پہن لیتی ھے اور زانی مرد داڑھی رکھ لیتا ھے تاکہ معزز نظر آٸے یہ کرپٹ اور بے ایمان لوگ دین کا سہارا لیکر بچنا چاہ رھے ھیں اور جبکہ اللّٰہ نے انکو اپنے ھی گھر میں زلیل و رسوا کر دیا ھے ۔۔۔ پتا نہیں کب ضمیر جاگے گا ان لوگوں کا36 months ago
PareesaG: Yup its misunderstanding created by government ye sub Masjid ul Nabvi(Saw) ke bahir market area mai hua36 months ago
Baat_Suno: توھین مسجد نہیں ھوٸی بس چور کو چور کہا گیا ھے اور زھنی غلام کو وسیع سوچ پر لے جاٶ36 months ago