Comments on post titled السلام علیکم 💕
سبھی احباب کو رمضان المبارک کی اٹھائیسویں سحری اور 28th روزہ مبارک ہو 🥀🌿
اگر کبھی زندگی میں ایسی تکلیفوں سے گزرو جن کا کبھی گُمان بھی نا کیا ہو تو اطمینان رکھنا کہ اللہ تمہیں راحتیں بھی ایسی ہی عطا کرے گا جن کا کبھی خیال بھی دل میں نا گُزرا ہوگا..... ایک وقت آئے گا جب تم اُن دکھوں اور مُشکلوں کو سوچ کر مُسکرا دو گے جن کی وجہ سے آج پوری پوری رات روتے ہو....
💕🥀🌿 (updated 33 months ago) | Damadam