Damadam.pk
Comments on post titled اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟ وہ جو شہرِ دل تھا اُجڑ گیا وہ جو خواب تھا وہ بکھر گیا. کبھی موسموں کی نظر لگی کبھی واہموں نے ڈرا دیا. کبھی منزلوں کے سراب نے ہمیں خاک ہی میں ملا دیا. کبھی زندگی کی کتاب سے ہمیں جس نے چاہا مٹا دیا. بس اسی لیے وہ جو جا رہا تھا تو دور تک. اسے دیکھتے ہی رہے مگر نہیں دی صدا. اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟🔥 Mahii 💔 | Damadam

اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟
وہ جو شہرِ دل تھا اُجڑ گیا 
وہ جو خواب تھا وہ بکھر گیا.
کبھی موسموں کی نظر لگی 
کبھی واہموں نے ڈرا دیا.
کبھی منزلوں کے سراب نے
ہمیں خاک ہی میں ملا دیا.
کبھی زندگی کی کتاب سے 
ہمیں جس نے چاہا مٹا دیا.
بس اسی لیے 
وہ جو جا رہا تھا تو دور تک.
اسے دیکھتے ہی رہے مگر
نہیں دی صدا.
اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟🔥 Mahii 💔
h  : اُسے روکتے بھی تو کس لیے؟ وہ جو شہرِ دل تھا اُجڑ گیا وہ جو خواب تھا وہ بکھر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.d8  .d8

.e3  .e3

.g1  .g1

.g4  .g4

.g7  .g7

.h3  .h3

.k4  .k4

.l4  .l4

.p4  .p4

.t7  .t7

.u2  .u2

.u8  .u8

.w1  .w1

.w8  .w8