Damadam.pk
Comments on post titled "مجھے عیدی میں کیا دو گے" وہ مجھ سے جب بھی ملتی ہے گلے سے لگ کے کہتی ہے میں کہتا ھوں "میری جاناں !! بتاؤ کیا میں دوں تم کو کوئی کنگن، کوئی بالی یا کوئی سوٹ مخمل کا" تو میرے کان میں چپکے سے کہتی ہے "نوازش جی مجھے اس عید پر کنگن ، کوئی جھمکا نہیں لینا اگر دینی ہے تو دے دو کلائی میرے ہاتھوں میں جسے میں عمر بھر تھاموں تمہارے ساتھ چل پاؤں مجھے تم بن کوئی بھی چیز اب اچھی نہیں لگتی مجھے عیدی نہیں لینی میں اب بچی نہیں لگتی🔥 Mahii 💔 (updated 42 months ago) | Damadam

"مجھے عیدی میں کیا دو گے"
وہ
مجھ سے جب بھی ملتی ہے
گلے سے لگ کے کہتی ہے
میں کہتا ھوں "میری جاناں !!
بتاؤ کیا میں دوں تم کو
کوئی کنگن، کوئی بالی
یا کوئی سوٹ مخمل کا"
تو میرے کان میں چپکے سے کہتی ہے "نوازش جی
مجھے اس عید پر کنگن ، کوئی جھمکا نہیں
لینا
اگر دینی ہے تو دے دو
کلائی میرے ہاتھوں میں
جسے میں عمر بھر تھاموں
تمہارے ساتھ چل پاؤں
مجھے تم بن کوئی بھی چیز اب اچھی نہیں لگتی
مجھے عیدی نہیں لینی
میں اب بچی نہیں لگتی🔥 Mahii 💔
h  : "مجھے عیدی میں کیا دو گے" وہ مجھ سے جب بھی ملتی ہے گلے سے لگ کے کہتی ہے میں - 
 
hoomig99t42 months ago

Sufi_RajputJ42 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.c7  .c7

.d1  .d1

.e8  .e8

.g4  .g4

.g8  .g8

.h4  .h4

.j2  .j2

.j5  .j5

.l5  .l5

.m8  .m8

.p5  .p5

.q2  .q2

.t2  .t2

.t5  .t5