Damadam.pk
Comments on post titled سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہیئے تھا میں تنہا تھا، تجھ کو آنا چاہیئے تھا. محفل میری ویراں ہوتی جاتی ہے ہم عمروں کو دوست بنانا چاہیئے تھا. بس اک لمحہ چاہا تھا دلداری کا کونسا مجھ کو ایک زمانہ چاہیئے تھا. آج کے دن اچھا تھا گھر میں رہنا ہی وحشت کرنی تھی، ویرانہ چاہیئے تھا. کس کو میرا ساتھ نبھانا آتا ہے تجھ کو میرا ساتھ نبھانا چاہیئے تھا. حد سے بڑھ کر ضبط نہیں کرتے صفی درد بہت تھا۔شور مچانا چاہیئے تھا🔥 Mahii 💔 | Damadam

سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہیئے تھا 
میں تنہا تھا، تجھ کو آنا چاہیئے تھا.
محفل میری ویراں ہوتی جاتی ہے 
ہم عمروں کو دوست بنانا چاہیئے تھا.
بس اک لمحہ چاہا تھا دلداری کا 
کونسا مجھ کو ایک زمانہ چاہیئے تھا.
آج کے دن اچھا تھا گھر میں رہنا ہی 
وحشت کرنی تھی، ویرانہ چاہیئے تھا.
کس کو میرا ساتھ نبھانا آتا ہے 
تجھ کو میرا ساتھ نبھانا چاہیئے تھا.
حد سے بڑھ کر ضبط نہیں کرتے صفی
درد بہت تھا۔شور مچانا چاہیئے تھا🔥 Mahii 💔
h  : سر رکھ کر رونے کو شانہ چاہیئے تھا میں تنہا تھا، تجھ کو آنا چاہیئے تھا. محفل - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.a2  .a2

.e7  .e7

.f1  .f1

.h6  .h6

.i1  .i1

.l2  .l2

.m7  .m7

.n8  .n8

.t6  .t6

.u6  .u6

.v3  .v3

.w2  .w2

.w7  .w7

.w8  .w8