Damadam.pk
Comments on post titled کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے بیمارِ محبت کو صورت تو دکھا جاتے اتنا تو کرم کرتے،دکھ درد مجھے دے کر اک بار مرے آنسو دامن سے سکھا جاتے پھر دردِ جدائی کو محسوس نہ میں کرتا اچھا تھا اگر مجھ کو دیوانہ بنا جاتے مجھ پر غمِ فرقت کی تہمت نہ کبھی لگتی آنکھوں میں اگر اپنی تصویر بسا جاتے پھر ان سے فنا! مجھ کو رہتا نہ گلہ کوئی درماں نہ مرا کرتے دیدار کرا جاتے🔥 Mahii 💔 | Damadam

کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے
بیمارِ محبت کو صورت تو دکھا جاتے
اتنا تو کرم کرتے،دکھ درد مجھے دے کر
اک بار مرے آنسو دامن سے سکھا جاتے
پھر دردِ جدائی کو محسوس نہ میں کرتا
اچھا تھا اگر مجھ کو دیوانہ بنا جاتے
مجھ پر غمِ فرقت کی تہمت نہ کبھی لگتی
آنکھوں میں اگر اپنی تصویر بسا جاتے
پھر ان سے فنا! مجھ کو رہتا نہ گلہ کوئی
درماں نہ مرا کرتے دیدار کرا جاتے🔥 Mahii 💔
h  : کیا تھا جو گھڑی بھر کو تم لوٹ کے آ جاتے بیمارِ محبت کو صورت تو دکھا جاتے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.d3  .d3

.g8  .g8

.h1  .h1

.h3  .h3

.k2  .k2

.o6  .o6

.p2  .p2

.p4  .p4

.r6  .r6

.s4  .s4

.t7  .t7

.u6  .u6

.u7  .u7

.v8  .v8