Damadam.pk
Comments on post titled محبتوں سے معطر ہو شام ، عید کی شام نصیب پل ہوں خوشی کے تمام ، عید کی شام کوئی سندیس تری سمت سے اگر آئے مہک اٹھیں گے مرے گھر کے بام ، عید کی شام رتیں بدلتے ہوئے دیر بھی نہیں لگتی ملن کا کوئی تو ہو اہتمام ، عید کی شام سجا دئیے ہیں تری راہ میں محبت سے کہ خاص لگنے لگے پھول عام ، عید کی شام یہ چوڑیوں کی کھنک ، خوشبوئیں یہ رنگِ حنا میں چاہتی ہوں کروں تیرے نام ، عید کی شام 🔥 Mahii 💔 | Damadam

محبتوں سے معطر ہو شام ، عید کی شام
نصیب پل ہوں خوشی کے تمام ، عید کی شام
کوئی سندیس تری سمت سے اگر آئے
مہک اٹھیں گے مرے گھر کے بام ، عید کی شام
رتیں بدلتے ہوئے دیر بھی نہیں لگتی
ملن کا کوئی تو ہو اہتمام ، عید کی شام
سجا دئیے ہیں تری راہ میں محبت سے
کہ خاص لگنے لگے پھول عام ، عید کی شام
یہ چوڑیوں کی کھنک ، خوشبوئیں یہ رنگِ حنا
میں چاہتی ہوں کروں تیرے نام ، عید کی شام 🔥 Mahii 💔
h  : محبتوں سے معطر ہو شام ، عید کی شام نصیب پل ہوں خوشی کے تمام ، عید کی شام - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.g3  .g3

.g4  .g4

.h1  .h1

.l1  .l1

.m3  .m3

.m8  .m8

.n1  .n1

.p8  .p8

.r6  .r6

.s8  .s8

.t6  .t6

.w1  .w1

.w4  .w4

.x4  .x4

.x2  .x2