Comments on post titled آپ میرے سامنے بیٹھے ہو!
میں آپکو دیکھوں!
آپ ہنستے ہنستے
میرے کاندھے پہ سر رکھ دو
اِدھر میں اس لمحے کو
لفظوں سے کاغذ پہ اسکیچ کروں
اُدھر دنیائے ادب میں
حُسن اور سکھ کے
دو نئے استعارے بن جائیں
"حُسن، آپکی ہنسی! "
"سُکھ، میرا کاندھا!🔥 Mahii 💔 (updated 42 months ago) | Damadam