Comments on post titled غرور ٹوٹ گیا اپنی حد میں آ گئے ہیں
انا پرست محبت کی زد میں آ گئے ہیں
میں کُل ملاؤں تو اتنے نہیں ملے مجھ کو
جو غم تمہاری محبت کی مد میں آ گئے ہیں
میں ٹھیک ہوں بھی تو لگتا ہے رو پڑوں گی ابھی
تمہارے دکھ تو مرے خال و خد میں آ گئے ہیں 🔥 (updated 41 months ago) | Damadam