Comments on post titled اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا،💕
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا.
لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم،
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.
نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو،
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا.
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا.
دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں،
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا🔥 Mahii 💔 (updated 42 months ago) | Damadam