Damadam.pk
Comments on post titled السلام علیکم 💕 صبح بخیر 🌿🥀 آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے۔یہ آپ کا اللہ سے رابطہ کرا دیتی ہے۔ شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گئے شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پر نم کر دیا یہ چھوٹا سا آنسو کل کو آپ کے لیے بڑی سی رحمت بن جائے گا یقین جانئیے اللہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ "رحیم " اور "کریم " ہے آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہ بھردیں، آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں، ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی مگر وہ اللہ ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دیے گا🌸♥️🔥 Mahii 💔 (updated 42 months ago) | Damadam

Islamic Quotes image
h  : السلام علیکم 💕 صبح بخیر 🌿🥀 آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے۔یہ آپ کا اللہ سے - 
 
hoomig99🌹☺️42 months ago

Mishal-junejo786walaikum asalam42 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.d5  .d5

.g1  .g1

.g2  .g2

.i2  .i2

.n3  .n3

.n5  .n5

.n8  .n8

.q1  .q1

.t4  .t4

.u5  .u5

.v1  .v1

.w3  .w3

.x4  .x4

.x1  .x1