Damadam.pk
Comments on post titled میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں! کھلے رکھتا ہوں دل کے راستے ناراض لوگوں پر میں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوں! میں سب لوگوں سے ملتا ہوں، ادب سے بات کرتا ہوں یہ شہرت اور بلندی کی ہوائیں چھوڑ دیتا ہوں! تکبر شور کرتا ہے کرو تذلیل لوگوں کی میں اپنے نفس کی ساری صدائیں چھوڑ دیتا ہوں! کوئی دل کو دکھائے مسکرا کے بات کرتا ہوں نبی کو یاد رکھتا ہوں خطائیں چھوڑ دیتا ہوں! میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں🔥 Mahii 💔 (updated 42 months ago) | Damadam

میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں!
کھلے رکھتا ہوں دل کے راستے ناراض لوگوں پر
میں واپس آنے والوں کی خطائیں چھوڑ دیتا ہوں!
میں سب لوگوں سے ملتا ہوں، ادب سے بات کرتا ہوں
یہ شہرت اور بلندی کی ہوائیں چھوڑ دیتا ہوں!
تکبر شور کرتا ہے کرو تذلیل لوگوں کی 
 میں اپنے نفس کی ساری صدائیں چھوڑ دیتا ہوں!
کوئی دل کو دکھائے مسکرا کے بات کرتا ہوں
نبی کو یاد رکھتا ہوں خطائیں چھوڑ دیتا ہوں!
میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں
وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ دیتا ہوں🔥 Mahii 💔
h  : میں لوگوں سے محبت میں انائیں چھوڑ دیتا ہوں وفائیں یاد رکھتا ہوں جفائیں چھوڑ - 
 
hoomig99thanks g AP ka42 months ago

Saneya-22lkk42 months ago

hoomig99thanks g42 months ago

Mishal-junejo786lk42 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a3  .a3

.a4  .a4

.c8  .c8

.b4  .b4

.c1  .c1

.d6  .d6

.e7  .e7

.f7  .f7

.f8  .f8

.j4  .j4

.k4  .k4

.p3  .p3

.s5  .s5

.s6  .s6

.v3  .v3