Comments on post titled نا مکمل کہانی ہے تو
اک یاد سہانی ہے تو.
تجھے بھولنا ممکن ہی نہیں
مجھے حفظ زبانی ہے تو.
میں ہوں میر ہادی تیرا
اور میری خانی ہے تو.
راتوں سے ہے معاہدہ میرا
روز یاد آن ہےتو.
زندگی محبت تجھ سے یوں معتبر ہے
کہ ایک دن ڈھل جانی ہے تو.
جسم کا بھی اتنا کھیل ہے
اے محبت جتنا جزبہ روحانی ہے تو.
تو سمجھتی ہے محبت کھیل بچوں کا
شب فراق سے ابھی انجانی ہے تو🔥 Mahii 💔 (updated 41 months ago) | Damadam