Damadam.pk
Comments on post titled ایک عجیب سی کیفیت میں مبتلا رہتی ہوں انسان ہوں مجسمہ سا بنی رہتی ہوں نہ چمک ہے نہ رونق نہ کوئی رانائی پھر بھی آثار قدیمہ کی طرح لوگو کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہوں لاکھ چھپانا چاھوں خود کو خوبصورتی کے لحافوں میں تیرے غم کی بارش میں بھیگ کر عبرتِ محبت کی تصویر بنی رہتی ہوں کتاب زندگی میں تو طرح طرح کے باب آتے ہیں میں کیوں مسلسل اک غمِ ردیف بنی رہتی ہوں 🔥 | Damadam

ایک عجیب سی کیفیت میں مبتلا رہتی ہوں 
انسان ہوں مجسمہ سا بنی رہتی ہوں 
نہ چمک ہے نہ رونق نہ کوئی رانائی 
پھر بھی آثار قدیمہ کی طرح 
لوگو کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہوں 
لاکھ چھپانا چاھوں خود کو 
خوبصورتی کے لحافوں میں 
تیرے غم کی بارش میں بھیگ کر 
عبرتِ محبت کی تصویر بنی رہتی ہوں 
کتاب زندگی میں تو طرح طرح کے باب آتے ہیں 
میں کیوں مسلسل اک غمِ ردیف بنی رہتی ہوں 🔥
S  : ایک عجیب سی کیفیت میں مبتلا رہتی ہوں انسان ہوں مجسمہ سا بنی رہتی ہوں نہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a6  .a6

.b1  .b1

.c4  .c4

.d5  .d5

.d7  .d7

.g1  .g1

.g2  .g2

.j7  .j7

.n4  .n4

.p5  .p5

.s2  .s2

.t5  .t5

.u8  .u8

.v3  .v3

.w4  .w4