Comments on post titled مسکراہٹ
زمین پہ تاروں کی طرح بکھیر دیں
دُعائیں بارش کی طرح ملیں گی
کسی کو دی ہوئی ایک مسکراہٹ اور کسی کے ساتھ کیا ہوا کوئی اچھا عمل
ساری عمر کے لیے دعا بن جاتا ہے✨ (updated 35 months ago) | Damadam
shahzad-199: 🌹 👈 رسول الله ﷺ نے فرمایا: *إِنَّ الصَّدَقَةَ لَتُطْفِيءُ عَنْ أَهْلِهَا حَرَّ الْقُبُورِ، وَإِنَّمَا يَسْتَظِلُّ الْمُؤْمِنُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي ظِلِّ صَدَقَتِهِ* صدقہ، صدقہ کرنے والوں سے قبر کی گرمی کو ختم کرتا ہے، اور مومن قیامت کے دن اپنے صدقے کا سایہ حاصل کرے گا۔ 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 السلسلہ صحیحہ 181635 months ago