Damadam.pk
Comments on post titled *متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید رح کی وفات* انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🤲🏻رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعة 🔹دبئی میں دنیا کا بلند ترین برج خلیفہ جن کے نام پر ہے وہ *خلیفہ بن زاید آل نہیان* 🔹ان کے درجنوں بیٹے اور پوتے ہیں، 🔹18 ارب ڈالر کے اثاثے 🔹دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص 🔹پرتعیش گاڑیاں، اور بحری جہاز 🔹عالیشان محلات کے مالک 🔹دنیا کے 25 با اثر افراد میں شامل 🥲 لیکن آج منوں مٹی تلے ہیں 👆🏻اور سب کچھ چھوڑ کر انہیں جانا پڑا 🌱 اب قبر میں اعمال صالحہ کے علاوہ یہ دنیا کی کوئی چیز انہیں نفع نہ دیگی. 🤲🏻رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ 👈 تو عبرت حاصل کیجیے،اور اپنی آخرت کی فکر کیجئے (updated 45 months ago) | Damadam

*متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید رح کی وفات*
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
🤲🏻رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعة
🔹دبئی میں دنیا کا بلند ترین برج خلیفہ جن کے نام پر ہے وہ
 *خلیفہ بن زاید آل نہیان*
🔹ان کے درجنوں بیٹے اور پوتے ہیں، 
🔹18 ارب ڈالر کے اثاثے 
🔹دنیا کے چوتھے امیر ترین شخص
🔹پرتعیش گاڑیاں، اور بحری جہاز 
🔹عالیشان محلات کے مالک
🔹دنیا کے 25 با اثر افراد میں شامل
🥲 لیکن آج منوں مٹی تلے ہیں
👆🏻اور سب کچھ چھوڑ کر انہیں جانا پڑا
🌱 اب قبر میں اعمال صالحہ کے علاوہ یہ دنیا کی کوئی چیز انہیں نفع نہ دیگی.
🤲🏻رحمہ اللہ تعالیٰ ۔
 👈 تو عبرت حاصل کیجیے،اور اپنی آخرت کی فکر کیجئے
M  : *متحدہ عرب امارات کے بادشاہ خلیفہ بن زاید رح کی وفات* انا للّٰہ وانا الیہ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Tmna_Nazjazak Allah lk45 months ago

Dua.FatymaLk45 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.c5  .c5

.e1  .e1

.e7  .e7

.f5  .f5

.f8  .f8

.i7  .i7

.k2  .k2

.k6  .k6

.n4  .n4

.n5  .n5

.n8  .n8

.o5  .o5

.q5  .q5

.u6  .u6