Damadam.pk
Comments on post titled حجاب عورت کوتقدس ہی نہیں تحفظ بھی عطاکرتا ہے ۔ یہ شیطان اور اس کے حواریوں کی ناپاک نظروں سے بچنے کے لیے ایک محفوظ قلعہ ہے جب عورت پردہ اتار دیتی ہیں تو اس کی مثال فوج کے ایک سپاہی جیسی ہوتی ہے جو میدانِ جنگ میں اپنے ہتھیارپھینک دے اور خود کو دشمن کے حوا لے کر دے۔ کیوں کہ پردہ اس کارزارِحیات میں مسلمان عورت کی ڈھال ہے ایک مسلمان عورت کے لیے یہ ایمان کے بعد خوبصورت ترین تحفہ ہے جو معا شرے سے بے حیا ئی کی جڑ کا ٹ کر اس کی نسلوں کو پاکیزہ ماحول مہیا کرتا ہے ✌️۔ (updated 45 months ago) | Damadam

حجاب عورت کوتقدس ہی نہیں تحفظ بھی عطاکرتا ہے ۔ یہ شیطان اور اس کے حواریوں کی ناپاک نظروں سے بچنے کے لیے ایک محفوظ قلعہ ہے
جب عورت پردہ اتار دیتی ہیں تو اس کی مثال فوج کے ایک سپاہی جیسی ہوتی ہے جو میدانِ جنگ میں اپنے ہتھیارپھینک دے اور خود کو دشمن کے حوا لے کر دے۔ کیوں کہ پردہ اس کارزارِحیات میں مسلمان عورت کی ڈھال ہے
ایک مسلمان عورت کے لیے یہ ایمان کے بعد خوبصورت ترین تحفہ ہے جو معا شرے سے بے حیا ئی کی جڑ کا ٹ کر اس کی نسلوں کو پاکیزہ ماحول مہیا کرتا ہے ✌️۔
M  : حجاب عورت کوتقدس ہی نہیں تحفظ بھی عطاکرتا ہے ۔ یہ شیطان اور اس کے حواریوں کی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
EshaLL_SoomRo786sahi45 months ago

A.Q.S.Alk45 months ago

Tooba_Sheikh👍45 months ago

Dua.FatymaLk45 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.c8  .c8

.d3  .d3

.d7  .d7

.h4  .h4

.h6  .h6

.i2  .i2

.j1  .j1

.l7  .l7

.m2  .m2

.o3  .o3

.o6  .o6

.p7  .p7

.s7  .s7

.w6  .w6