Damadam.pk
Comments on post titled سنو یہ غم کی سیہ رات جانے والی ہے🥀 ابھی اذان کی آواز آنے والی ہے تجھے یقین تو شاید نہ آئے گا لیکن یہ صبح کوئی کرشمہ دکھانے والی ہے کسے خبر ہے کہ آندھی چلائے پیڑ گرائے یہی ہوا جو پتنگیں اڑانے والی ہے سمیٹ بکھرے ہوئے کاغذات کو اپنے کوئی صدا تجھے واپس بلانے والی ہے تجھے بھی ظلم سے فرصت نہ مل سکے گی کبھی مری انا بھی کہاں سر جھکانے والی ہے مری غزل پہ نئے لوگ کیوں تڑپتے ہیں مری غزل تو پرانے زمانے والی ہے🔥 Mahii 💔 (updated 41 months ago) | Damadam

سنو یہ غم کی سیہ رات جانے والی ہے🥀
ابھی اذان کی آواز آنے والی ہے
تجھے یقین تو شاید نہ آئے گا لیکن
یہ صبح کوئی کرشمہ دکھانے والی ہے
کسے خبر ہے کہ آندھی چلائے پیڑ گرائے
یہی ہوا جو پتنگیں اڑانے والی ہے
سمیٹ بکھرے ہوئے کاغذات کو اپنے
کوئی صدا تجھے واپس بلانے والی ہے
تجھے بھی ظلم سے فرصت نہ مل سکے گی کبھی
مری انا بھی کہاں سر جھکانے والی ہے
مری غزل پہ نئے لوگ کیوں تڑپتے ہیں
مری غزل تو پرانے زمانے والی ہے🔥 Mahii 💔
h  : سنو یہ غم کی سیہ رات جانے والی ہے🥀 ابھی اذان کی آواز آنے والی ہے تجھے یقین - 
 
hoomig99thanks g41 months ago

Mishal-junejo786lk41 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b3  .b3

.e7  .e7

.e8  .e8

.g1  .g1

.l1  .l1

.m6  .m6

.m8  .m8

.n3  .n3

.o8  .o8

.p5  .p5

.t5  .t5

.u3  .u3

.v1  .v1

.v5  .v5

.v7  .v7