Comments on post titled ہتھیلی سامنے رکھنا کہ سب آنسو گریں اس میں جو رک جاۓ گا ہونٹوں پر سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں❣
کبھی جو چاند کو دیکھو تو تم یوں مسکرا دینا جو چل جائے
ہوا ٹھنڈی تو آنکھیں بند کر لینا جو جھونکا تیز ہو سب سے سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں❣
جو زیادہ یاد آؤں میں تو تم جی بھر کے رو لینا اگر ہچکی کوئی آئے سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں❤
اگر تم بھولنا چاہو مجھے
اور شاید بھلادو تم مگر جب سانس لینا تم سمجھ لینا کہ وہ میں ہوں۔🔥 Mahii 💔 | Damadam