Damadam.pk
Comments on post titled بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں عذابِ ہجر میں آنکھیں اجڑ گئیں جن کی وہ بے بسی ہے کہ اب اپنے بال نوچتے ہیں یہاں کے لوگوں کی عادت ہے کوفیوں جیسی ردائیں چھینتے ہیں اور شال نوچتے ہیں (updated 33 months ago) | Damadam

بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں 
یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں 
عذابِ ہجر میں آنکھیں اجڑ گئیں جن کی
وہ بے بسی ہے کہ اب اپنے بال نوچتے ہیں
یہاں کے لوگوں کی عادت ہے کوفیوں جیسی
ردائیں چھینتے ہیں اور شال نوچتے ہیں
d  : بدن کو کاٹتا ہے دکھ ، ملال نوچتے ہیں یہ درد بھیڑیے ہیں اور کھال نوچتے ہیں  - 
 
elsa11wlcm33 months ago

defender@pakThanks33 months ago

elsa11lk33 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.b5  .b5

.c3  .c3

.d5  .d5

.e3  .e3

.e5  .e5

.f4  .f4

.i4  .i4

.k6  .k6

.l7  .l7

.m6  .m6

.s7  .s7

.u6  .u6

.u8  .u8

.x2  .x2