Damadam.pk
Comments on post titled اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر🥀 اب لکھنے کو کیا باقی ہے اک دل تھا وہ بھی ٹوٹ گیا اب ٹوٹنے کو کیا باقی ہے اک شخص کو ہم نے چاہا تھا اک ریت پے نقش بنایا تھا وہ ریت تو کب کی بکھر گئی وہ نقش کہاں اب باقی ہے لفظوں کا بنا کر تاج محل کاغذ پے سجایا کرتے تھے وہ ہم کو اکیلا چھوڑ گیا سب رشتوں سے منہ موڑ گیا اب راستے سارے سونے ہیں وہ پیار کہاں اب باقی ہے اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر اب لکھنے کو کیا باقی ہے🔥 Mahii 💔 | Damadam

اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر🥀
اب لکھنے کو کیا باقی ہے
اک دل تھا وہ بھی ٹوٹ گیا
اب ٹوٹنے کو کیا باقی ہے
اک شخص کو ہم نے چاہا تھا 
اک ریت پے نقش بنایا تھا 
وہ ریت تو کب کی بکھر گئی
وہ نقش کہاں اب باقی ہے
لفظوں کا بنا کر تاج محل 
کاغذ پے سجایا کرتے تھے
وہ ہم کو اکیلا چھوڑ گیا
سب رشتوں سے منہ موڑ گیا
اب راستے سارے سونے ہیں
وہ پیار کہاں اب باقی ہے
اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر
اب لکھنے کو کیا باقی ہے🔥 Mahii 💔
h  : اب کیا لکھیں ہم کاغذ پر🥀 اب لکھنے کو کیا باقی ہے اک دل تھا وہ بھی ٹوٹ گیا اب - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c4  .c4

.d8  .d8

.e8  .e8

.h3  .h3

.i6  .i6

.k4  .k4

.l2  .l2

.m7  .m7

.m8  .m8

.p4  .p4

.q1  .q1

.q5  .q5

.r8  .r8

.s5  .s5

.u1  .u1