Damadam.pk
Comments on post titled کبھی وہ ہاتھ نہ آیا ہواؤں جیسا ہے وہ ایک شخص جو سچ مچ خداؤں جیسا ہے🥀 ہماری شمع تمنا بھی جل کے خاک ہوئی ہمارے شعلوں کا عالم چتاؤں جیسا ہے🥀 وہ بس گیا ہے جو آ کر ہماری سانسوں میں جبھی تو لہجہ ہمارا دعاؤں جیسا ہے🥀 تمہارے بعد اجالے بھی ہو گئے رخصت ہمارے شہر کا منظر بھی گاؤں جیسا ہے🥀 وہ ایک شخص جو ہم سے ہے اجنبی اب تک خلوص اس کا مگر آشناؤں جیسا ہے۔🔥 Mahii 💔 (updated 41 months ago) | Damadam

کبھی وہ ہاتھ نہ آیا ہواؤں جیسا ہے 
وہ ایک شخص جو سچ مچ خداؤں جیسا ہے🥀
ہماری شمع تمنا بھی جل کے خاک ہوئی 
ہمارے شعلوں کا عالم چتاؤں جیسا ہے🥀
وہ بس گیا ہے جو آ کر ہماری سانسوں میں 
جبھی تو لہجہ ہمارا دعاؤں جیسا ہے🥀
تمہارے بعد اجالے بھی ہو گئے رخصت 
ہمارے شہر کا منظر بھی گاؤں جیسا ہے🥀
وہ ایک شخص جو ہم سے ہے اجنبی اب تک 
خلوص اس کا مگر آشناؤں جیسا ہے۔🔥 Mahii 💔
h  : کبھی وہ ہاتھ نہ آیا ہواؤں جیسا ہے وہ ایک شخص جو سچ مچ خداؤں جیسا ہے🥀 ہماری - 
 
hoomig99thanks g AP ka41 months ago

hoomig99thanks g41 months ago

Angelina_jolie77lk41 months ago

Minalkhan44Lk41 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.f2  .f2

.h6  .h6

.l7  .l7

.m4  .m4

.m7  .m7

.n7  .n7

.p4  .p4

.r2  .r2

.r8  .r8

.t7  .t7

.u3  .u3

.u4  .u4

.u7  .u7

.w5  .w5