Comments on post titled لوگ کہتے ہیں دعاؤں میں اثر نہیں رہا🥀
میں بتاؤں🖤🥀
دعائیں کب اثر کرتی ہیں،
جب انھیں صبر کی مہر لگا دی جائے
صبر یہ نہیں
اللہ سے مانگنا چھوڑ دو__
صبر تو یہ ہے کہ
دوسروں سے کہنا چھوڑ دو
انسان جب ٹوٹتا ہے نا تو
سوائے رب کے اس کی آواز
کوئی نہیں سنتا...
اور ٹوٹی ہوئی چیزوں میں
لوگ صرف تجسّس رکھتے ہیں
جب کہ اللہ ٹوٹی چیزوں سے
محبت رکھتا ہے
دعاؤں کو صبر کی چادر
پہنا کر دیکھیں.
یہ کیسے سائبان بنتے ہیں🔥 Mahii 💔 (updated 41 months ago) | Damadam