Comments on post titled کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں اک دوست ہے کچا پکا سا اک جھوٹ ہے آدھا سچا سا اگ خواب ادھورا پورا سا اک پھول ہے روکھا سوکھا سا اک سپنا ہے بن سوچا سا اک اپنا ہے اندیکھا سا اک رشتہ ہے انجانا سا حقیقت میں افسانہ سا کچھ پاگل سا دیوانا سا ہے کوئی انجانا سا جیون کا ایسا ساتھی ہے جو دور ہو تو کچھ پاس نہیں کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں (updated 50 months ago) | Damadam