Damadam.pk
Comments on post titled درج زیریں سطور, میں صدقے جی جی پڑھئے ضرور, میں صدقے ہم ہی مرتے ہیں آپ پر صاحب آپ کا کیا قصور؟ میں صدقے ہم نے پوچھا کہ عشق کی تعریف بولے۔ دل کا فتور میں صدقے اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی اور اس پہ غرور ؟ میں صدقے دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا 🔥آئیے جی حضور, میں صدقے | Damadam

درج زیریں سطور, میں صدقے 
جی جی پڑھئے ضرور, میں صدقے 
ہم ہی مرتے ہیں آپ پر صاحب 
آپ کا کیا قصور؟ میں صدقے
ہم نے پوچھا کہ عشق کی تعریف 
بولے۔ دل کا فتور میں صدقے  
اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی 
اور اس پہ غرور ؟ میں صدقے 
دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا 
🔥آئیے  جی حضور, میں صدقے
S  : درج زیریں سطور, میں صدقے جی جی پڑھئے ضرور, میں صدقے ہم ہی مرتے ہیں آپ پر - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.d4  .d4

.e1  .e1

.e3  .e3

.g3  .g3

.g7  .g7

.g8  .g8

.k6  .k6

.l3  .l3

.m5  .m5

.o1  .o1

.q5  .q5

.q8  .q8

.w1  .w1

.w7  .w7