Damadam.pk
Comments on post titled غم کا سایہ بھی سر سے اتر جائےگا🥀 وقت مشکل سہی پر گزر جاۓگا قطرے قطرے سے بنتا ہے دریا سنو دیر سے ہی مگر سب سنور جاۓگا بے عمل ہو کہ کرتا ہے تو وعظ کیوں وقت ضائع نہ کر بے اثر جاۓگا اس کا تیرے سوا ہی بھلا کون ہے تم نے ٹھکڑا دیا تو وہ مر جاۓگا پھر محبت ادھوری کہانی رہی🥀 ھم نے سوچا نہ تھا وہ مکر جاۓگا🔥 Mahii 💔 (updated 41 months ago) | Damadam

غم کا سایہ بھی سر سے  اتر جائےگا🥀
وقت مشکل سہی پر  گزر جاۓگا
قطرے قطرے سے بنتا ہے دریا سنو
دیر سے ہی مگر سب سنور  جاۓگا
بے عمل ہو کہ کرتا ہے تو وعظ کیوں
وقت ضائع نہ کر بے اثر جاۓگا
اس کا تیرے سوا  ہی بھلا  کون ہے  
تم نے ٹھکڑا دیا تو وہ مر جاۓگا
پھر محبت ادھوری کہانی رہی🥀
ھم نے سوچا نہ تھا وہ مکر جاۓگا🔥 Mahii 💔
h  : غم کا سایہ بھی سر سے اتر جائےگا🥀 وقت مشکل سہی پر گزر جاۓگا قطرے قطرے سے - 
 
hoomig99..41 months ago

Minahil_Fatima..41 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b3  .b3

.e8  .e8

.f5  .f5

.f6  .f6

.i1  .i1

.j2  .j2

.j7  .j7

.m6  .m6

.p2  .p2

.s5  .s5

.t1  .t1

.t4  .t4

.v2  .v2

.v7  .v7

.x1  .x1