Damadam.pk
Comments on post titled اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا🥀 وہ چاھتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا. وہ شخص تو نے جسکو چھوڑنے کی جلدی کی تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا . وہ جلدباز خفا ہو کر چل دیا ورنہ تنازعات کا کوئی حل نکل بھی سکتا تھا. انا نے ہاتھ اٹھانے نہیں دیا ورنہ میری دعا سے وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا. تمام عمر تیرا منتظر رہا محسن یہ اور بات ہے کہ رستہ بدل بھی سکتا تھا🔥 Mahii 💔 (updated 41 months ago) | Damadam

اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا🥀 
وہ چاھتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا. 
وہ شخص تو نے جسکو چھوڑنے کی جلدی کی 
تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا .
وہ جلدباز خفا ہو کر چل دیا ورنہ 
تنازعات کا کوئی حل نکل بھی سکتا تھا.
انا نے ہاتھ اٹھانے نہیں دیا ورنہ 
میری دعا سے وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا.
تمام عمر تیرا منتظر رہا محسن 
یہ اور بات ہے کہ رستہ بدل بھی سکتا تھا🔥 Mahii 💔
h  : اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا🥀 وہ چاھتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا. - 
 
hoomig99thanks41 months ago

Mishal-junejo786lk41 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.d4  .d4

.f6  .f6

.g6  .g6

.m3  .m3

.n7  .n7

.o1  .o1

.q2  .q2

.r5  .r5

.r8  .r8

.s3  .s3

.s5  .s5

.t3  .t3

.t5  .t5

.u4  .u4