Comments on post titled خود کو جینے کی تسلی میں بہانے نہیں دیتا🥀
اب تیری یاد بھی آۓ تو میں آنے نہیں دیتا🥀
غم سے کہتا ہوں کہ آؤ تمہیں جانے نہیں دوں گا🥀
اور وہ آ جائے تو میں اس کو جانے نہیں دیا🥀
یہ تیرا ظرف ہے تو لوٹ کہ آیا ہی نہیں
یہ میرا ظرف ہے پھر بھی تجھے طعنہ نہیں دیتا🥀
میں بھی زخموں کی نمائش میں کھڑا ہوں لیکن🥀
روح کے زخم کوئی مجھ کو دکھانے نہیں دیتا🔥 Mahii 💔 (updated 41 months ago) | Damadam