Comments on post titled یہ ملاقات اک بہانہ ہے پیار کا سلسلہ پرانا ہے🥀
دھڑکنیں دھڑکنوں میں کھو جائے
دل کو دل کے قریب لانا ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
یہ ملاقات اک بہانہ ہے
میں ہوں اپنے صنم کی باہوں میں
میرے قدموں تلے زمانہ ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
یہ ملاقات اک بہانہ ہے
خواب تو کانچ سے بھی نازک ہے
ٹوٹ نے سے انھیں بچانا ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
یہ ملاقات اک بہانہ ہے
من میرا پیار کا شہوارا ہے
آپ کو دیوتا بنانا ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
یہ ملاقات اک بہانہ ہے🔥 Mahii 💔 (updated 39 months ago) | Damadam