Comments on post titled زندگی اور پامال نہیں کرسکتے🥀
ترے جانے کا اب اور ملال نہیں کرسکتے .
وہ وفا پر شعر کہتا ہے اُسے شرم نہیں
لوگ بھی واہ کرتے ہیں' سوال نہیں کرسکتے .
مجھ پہ گھر کی بھی ذمہ داریاں ہیں
ھم تو مجنو جیسا بھی حال نہیں کرسکتے .
اک تیرا ہی نمبر نہیں میری کال لسٹ میں
اک تیرا ہی نمبر نہیں جس پہ ہم کال نہیں کرسکتے🔥 Mahii 💔 (updated 39 months ago) | Damadam