Comments on post titled : قصے الفت کے سنا کر وقت گزر گیا مجھ کو باتوں میں الجھا کر وقت گزر گیا میں جانتا ہوں وہ لوٹ کر نہیں آئے گا لیکن انتظار میں مجھے کو بٹھا کر وقت گزر گیا تعبیر ملی ہی نہیں عمر بھر جن کی مجھ کو خواب ایسے ایسے دکھا کر وقت گزر گیا میں معصوم تھا اس کی باتوں میں آ گیا میں تیرا ہی تو ہوں یہ بتا کر وقت گزر گیا 10 aslaualikum all (updated 45 months ago) | Damadam