Comments on post titled اس نے دل کا حال بتانا چھوڑ دیا🥀
ہم نے بھی گہرائی میں جانا چھوڑ دیا.
جب اُس کو دوری کا احساس نہی.
ہم نے بھی احساس دلانا چھوڑ دیا.
میں نے کہا راستے ہیں دُشوار بہت.
اُس نے تب سے ساتھ نبھانا چھوڑ دیا🔥 Mahii 💔 (updated 32 months ago) | Damadam