Comments on post titled اجنبی کون ہو تم جب سے تمہیں دیکھا ہے
ساری دنیا میری آنکھوں میں سمٹ آئی ہے
تم تو ہر گیت میں شامل تھے ترنم بن کے
تم ملے ہو مجھے پھولوں کا تبسم بن کے
ایسا لگتا ہے کہ برسوں سے شناسائی ہے
خواب کا رنگ حقیقت میں نظر آیا ہے
دل میں دھڑکن کی طرح کوئی اتر آیا ہے
آج ہر سانس میں شہنائی سی لہرائ ہے
کوئ آہٹ سی اندھیروں میں چمک جاتی ہے
رات آتی ہے تو تنہائی مہک جاتی ہے
تم ملے ہو کہ محبت نے غزل گائ ہے🔥 (updated 40 months ago) | Damadam