Comments on post titled : کیا پڑھنا ہے ؟
اس کا لکھا۔
: کیا کرتے ہو ؟
اُس سے محبّت۔
: اور وہ کیا ہے ؟
اک راہی ہے۔
: اور تم کیا ہ؟
پیڑ سمجھ لو۔
مطلب پیشہ ؟
اُس سے محبّت۔
کیا سوچا ہے ؟
اُس سے محبّت۔ دل کی خواہش ؟
اُس کو پانا ۔ (updated 33 months ago) | Damadam