Comments on post titled Respect Ur Parents 🙏
ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے؟
عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا!!!
یہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ہے لگواتی رہنا!!!
کچھ دن بعد وہ عورت دوبارہ آتی ہے
بولی ڈاکٹر جی ہڈیاں درد کرتی ہیں بدن ٹوٹتا ہے!!
ڈاکٹر :تو انجیکشن بند کر دو!!!
عورت :نہیں!!! بیٹا بھوکا رہ جائے گا۔۔۔
کہہ کر چل دیتی ہے!!!
پچیس سال بعد کراہنے کی آواز سُن کر بیٹا ساتھ والے کمرے سے اُٹھ کر آتا ہے : کیا ہے امّی کیا ہوا ہے؟
امّی : بیٹا ہڈیاں درد کر رہی ہیں بدن ٹوٹ رہا ہے!!!
بیٹا: امّی پھر کچھ الٹا پلٹا کھا پی لیا ہو گا
نہ خود سوتی ہو نہ ہمیں سونے دیتی ہو!!!!
ہائے ماں تیرا حق ہم سے ادا نہ ہوا...!🙏
یا اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا (updated 31 months ago) | Damadam