Comments on post titled میرا بھی دل چاہتا میں زندگی کو کُھل کے جیوں یہ ناامیدی مایوسی کہی دور چھوڑ آوں۔۔ پر وہی کوئ چبھتا ہوا لہجہ مجھے اذیت کی ان وادیوں میں دھکیل دیتا ہے کے مجھے زندگی پھر بوجھ لگنے لگتی پھر اپنا وجود گھیسٹنا پڑتا ہے۔۔۔ یہ لہجے ہی ہیں جو مجھے اکثر بیمار رکھتے ہیں۔۔۔ یہ چبھتے ہوئے لہجے ہی ہیں جنکی وجہ سے ایک خوبصورت زندگی کسی بوجھ سے کم نی لگتی۔۔💔💔 | Damadam